0
Assalam-o-Alaikum! Muntazir-e-Lafz ke doston. Aaj ke daur mein hum apne dil ki baat aksar status ke zariye hi kehte hain. Aaj ki ye post un doston ke liye jo apne ehsaas ko lafzon ka roop dena chahte hain.
منتخب واٹس ایپ اسٹیٹس
وہ جو مِری ہر ایک بات پہ مسکراتے تھے
آج خاموشی اوڑھ کر ہمیں آزماتے ہیں
ہر کسی کو اپنا دکھ سنانا چھوڑ دیا ہم نے
اب مسکراہٹ کو ہی اپنا اسٹیٹس بنا لیا ہم نے
محبت ہو یا دوستی، اب اصول سادہ ہے
جو یاد رکھے گا، وہی یاد رہے گا
منتظر ہیں وہ بھی ہماری بکھرنے کی خبر کے
جن کی خاطر ہم نے خود کو سنبھالا ہوا ہے
آج خاموشی اوڑھ کر ہمیں آزماتے ہیں
ہر کسی کو اپنا دکھ سنانا چھوڑ دیا ہم نے
اب مسکراہٹ کو ہی اپنا اسٹیٹس بنا لیا ہم نے
محبت ہو یا دوستی، اب اصول سادہ ہے
جو یاد رکھے گا، وہی یاد رہے گا
منتظر ہیں وہ بھی ہماری بکھرنے کی خبر کے
جن کی خاطر ہم نے خود کو سنبھالا ہوا ہے
اسٹیٹس کی تفصیل (Details)
کیٹیگری (Category):
یہ اسٹیٹس WhatsApp Status اور 2-Line Shayari کی کیٹیگری کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔
مرکزی خیال:
ان اشعار میں انسانی رویوں، خاموشی اور صبر کو بیان کیا گیا ہے، جو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے لیے بہترین ہیں۔
© 2026 Muntazir-e-Lafz. All Rights Reserved.
Content theft is strictly prohibited. Original work by Muntazir.
Content theft is strictly prohibited. Original work by Muntazir.
Rozana Nayee Shayari Ke Liye Humara Channel Join Karein!